پکی جڑائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pakki jaraai meanings and details
پکی جڑائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَک + کی + جَڑا + ای }
تفصیلات
١ - (جڑائی و میناکاری) زیور میں نگینے کو کندن سے جمانے کا عمل جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ نگینے کو بیٹھک کے ساتھ جما کر اوپر کناروں پر کندن کی کور اس طرح بناتے ہیں کہ نگینہ زیور کے ساتھ ایک جان ہو جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
پکی جڑائی کے معنی