پکی گوٹ کے معنی

پکی گوٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَک + کی + گوٹ (واؤ مجہول) }

تفصیلات

١ - چوسر یا پچیسی کی وہ گوٹ جو اپنے گھر سے چل کر سب گھروں میں ہوتی ہوئی اس گھر میں پہنچ جائے جہاں کوئی گوٹ اسے پیٹ نہ سکے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ