پگڑی بدل بھائی کے معنی

پگڑی بدل بھائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَگ + ڑی + بَدَل + بھا + ای }

تفصیلات

١ - منہ بولا بھائی، وہ شخص جو بھائی چارے کے عہد کی بنا پر دوسرے کا بھائی بنے (یہ رسم تھی کہ جب وہ شخص باہم بھائی چارہ کرتے تو ایک دوسرے کی پگڑی بدل کر سر پر رکھ لیتے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی