پھانکڑا[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word phankra[2] meanings and details

پھانکڑا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پھاں + کَڑا }

تفصیلات

١ - (ٹھگی) خرگوش کی آواز کا شگون، جب کوئی مسافر حالت کوچ میں ہمراہ ہو اور خرگوش بولے تو اس مسافر کو قتل نہیں کرتے کیونکہ ایسا کرنے میں آفت میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے یا یہ سمجھا جاتا ہے کہ اس مسافر کے پاس کچھ نہیں ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پھانکڑا[2] کے معنی

١ - (ٹھگی) خرگوش کی آواز کا شگون، جب کوئی مسافر حالت کوچ میں ہمراہ ہو اور خرگوش بولے تو اس مسافر کو قتل نہیں کرتے کیونکہ ایسا کرنے میں آفت میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے یا یہ سمجھا جاتا ہے کہ اس مسافر کے پاس کچھ نہیں ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!