پھاوڑا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Phawra meanings and details

پھاوڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پھاوْ + ڑا }

تفصیلات

iسنسکرت میں اسم |پرش| سے ماخوذ |پھاوڑا| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشنِ عشق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["پرش "," پھاوْڑا"]

اسم

اسم آلہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : پھاوْڑے[پھاوْ + ڑے]
  • جمع : پھاوْڑے[پھاوْ + ڑے]
  • جمع غیر ندائی : پھاوْڑوں[پھاوْ + ڑوں (و مجہول)]

پھاوڑا کے معنی

١ - بیلچے کی طرح کا ایک آلہ جس سے مٹی وغیرہ کھودتے اور زمین صاف کرتے ہیں اکثر چوڑا کیے لوہے میں لکڑی کا بِیٹا لگا کر بنایا جاتا ہے، کسلا، کسی۔

"میں نے ایک دن مٹی کے ایک تودے پر پھاوڑا مارا۔" (١٩٠٧ء، شعرالعجم، ٢٢٤:١)

پھاوڑا or Phawra english Translation

["mattock","shovel","spade"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!