پھدکنا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word phadakna meanings and details
پھدکنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پُھدَک + نا }
تفصیلات
iسنسکرت میں لفظ |سپند+کٹ| سے ماخوذ |پھدک| کے ساتھ اردو علامتِ مصدر |نا| ملنے سے |پھدکنا| بنا۔ اردو میں بطور مصدر استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جست بھرنا","چھوٹے پرندوں مینڈکوں اور بچوں کے لئے یہ لفظ بولا جاتا ہے","خوشی سے کودنا","لُپ لپانا","متحرک ہونا","مجازاً کبھی چھوٹے قد کے آدمی یا نبض کے لئے بھی بولتے ہیں","مینڈک کی طرح اچھلنا"]
سپند+کٹ پُھدَکْنا
اسم
فعل لازم
پھدکنا کے معنی
١ - اچھلنا، کودنا، اچھل اچھل کے چلنا، خوشی سے کودنا (مینڈک پرندوں بچوں اور پست قد آدمیوں کا۔
دراصل نہ دین ہے نہ دنیا پنجرے میں پھدک رہی ہے مُنیا (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ٤٠٨:٢)
پھدکنا or phadakna english Translation
(of small birds or children)hopdance about in token of delightto dance ; dance about in token of delightto hopTo jumpto leap