پھر پھر کے معنی
پھر پھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِھر + پِھر }{ پُھر + پُھر }
تفصیلات
١ - بار بار، مکرر۔, ١ - پُھر کی تکرار۔, m[]
اسم
متعلق فعل, اسم کیفیت
پھر پھر کے معنی
١ - بار بار، مکرر۔
١ - پُھر کی تکرار۔
شاعری
- بھونر پھولان کے بچھڑی میں ہو کالا جوں کہ کویل ہو
ہری ڈالاں اپر پھر پھر سندر پھل کر جلایا ہے - رکھیا شاہ کے پانوں پر سر اُنے
سراپا پتنگ ہو کے پھر پھر اُنے - پاکھن پھر پھر پراسو پھاندو
اڑنہ سکیں ارجھے پھتے باندو - ابھی رو رو کے ٹک آنسو تھنبے ہیں میرے اے ہمدم
نہ لا پھر پھر کے تو کچھ ذکر اور اذکار رونے کا - بھونر پھولاں کے بچھڑی میں ہو کالا جوں کے کو یل ہو
ہری ڈالاں اَپر پھر پھر سندر پھل کر جلایا ہے - پھر پھر بھنور کے نمنے تج باس ہوں تو لیووں
اس باس میں نہیں ہے نرگس کا خمارا - مج دل نین میں نور سنبور کر کے خوش خوش
پھر پھر دکھائے مکھ تو دیکھی عیاں عیاںمیں - پھر پھر ولی ترے کن آتا ہے جیوں کے سائل
تیری مٹھی زباں کا پایا ہے جب سوں چسکا - وہ آیا سو قاصد سما چار لے
رنجیدی او پھر پھر کر راز لے - نراسا برہ منج سنتاتا اھے
سو تپتی کوں پھر پھر تپاتا اھے
محاورات
- پھر پھر کے دیکھنا