پھلجھڑی کے معنی

پھلجھڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُھل + جَھڑی }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |پھول| کی تخفیف |پھل| کے ساتھ ہندی سے ماخوذ مصدر |چھڑنا| سے فعل امر |جھڑ| کے ساتھ لاحقہ مونث |ی| لگانے سے حاصل جھڑی| ملنے س |پھلجڑی| بنا۔, m["آتش بازی","ایک قسم کی آتش بازی","شرارت کرنے والی یا فتنہ انگیز عورت","شرارت یا فتنہ انگیزی کی بات","فتنہ پرواز","فساد کی بات","فساد یا جھگڑا کرادینے والی عورت","گل فشاں","کسی منصوبے سے آگاہ کرنا","کسی واقعہ کی خبر دینا"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

پھلجھڑی کے معنی

١ - بارود اور لوہ چون کی بنی ہوئی قلم کی شکل کی آتش بازی جس میں سے لوہے کے ذرات جل کر کھلتے ہیں اور پھول کی سی چنگاریاں نکلتی اور جھڑتی نظر آتی ہیں۔

"لوہے کا باریک برادہ پھلجڑی . میں بارود کے ساتھ ملا دیا جاتا ہے" (١٩٤٤ء، اصطلاحاتِ پیشہ وراں، ٧٨:٨)

٢ - [ مجازا ] فتنہ انگیز بات، فساد کی بات، (مجازاً) فتنہ پرداز عورت، لڑائی جھگڑا کرا دینے والی عورت، شگوفہ چھوڑنے والی عورت (نوراللغات، جامع اللغات، فرہنگ آصفیہ)۔

٣ - لوہ چون کی مقدار اور اس کی قسم کے لحاظ سے پھلجھڑی کے چلنے میں جو کیفیت پیدا ہوتی ہے اس سے کاریگروں نے اس کے مختلف نام رکھ لیے ہیں جیسے: موتیا، گٹیا، توڑے دار یا کرن دار پھلجھڑی وغیرہ۔ (اصطلاحاتِ پیشہ وراں، 75:8)۔

پھلجھڑی کے مترادف

فتنہ

فتنہ, فساد, فسادی, گلریز, متفنی

پھلجھڑی english meaning

(lit.) "Pouring for the flowers"; a kind of firework in imitation of a fountaina flower-potA kind of fire worklordmasterpriestrespected person [A~ خدمت]

شاعری

  • شعلہ رو ہے وہ پھلجھڑی کی طرح
    بات کرنے میں پھول جھڑتے ہیں
  • وہ چراغاں و چاندنی کی رات
    سپر ہت پھول و پھلجھڑی ہے یاد

محاورات

  • زبان پھلجھڑی کو مات کرتی ہے

Related Words of "پھلجھڑی":