پھمنی کے معنی

پھمنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُھم + نی }

تفصیلات

١ - لاہور میں قدموں کے میلے میں (جو حضرت سخی سرور کے عرس کے موقع پر ہوتا ہے) منت میں پیدا ہوئے لڑکے کو ڈھولی گود میں لے کر ناچتا اور ہلاتا ہے اور کچھ گاتا جاتا ہے مثلاً (سرور دے دربار منتاں من آیاں) اس عمل کو پھمنی کہتے ہیں یہ عمل پرائیوں سے بھی کرایا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ