پھول پھنکار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word phool phunkar meanings and details

پھول پھنکار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُھول + پُھن (ن غنہ) + کار }

تفصیلات

١ - سانپ کی ایک قسم، اس کے بدن پر چوہے جیسے بال ہوتے ہیں جو کانٹے کی طرح چبھتے ہیں اور ان میں بہت زہر ہوتا ہے یہ سانپ دو گز لمبا ہوتا ہے جسے کاٹتا ہے اس کی آنکھ طولاً شق ہو کر پا* گھنٹے میں جان نکل جاتی ہے، گری بردار۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پھول پھنکار کے معنی

١ - سانپ کی ایک قسم، اس کے بدن پر چوہے جیسے بال ہوتے ہیں جو کانٹے کی طرح چبھتے ہیں اور ان میں بہت زہر ہوتا ہے یہ سانپ دو گز لمبا ہوتا ہے جسے کاٹتا ہے اس کی آنکھ طولاً شق ہو کر پا* گھنٹے میں جان نکل جاتی ہے، گری بردار۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!