پھولوں کے معنی

پھولوں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُھو + لوں (و مجہول) }

تفصیلات

١ - پھول کی جمع، تراکیب میں مستعمل۔, m[]

اسم

اسم جمع

پھولوں کے معنی

١ - پھول کی جمع، تراکیب میں مستعمل۔

پھولوں کے جملے اور مرکبات

پھولوں کا دن

شاعری

  • پھولوں کے عکس سے نہیں جوئے چمن میں رنگ
    گل بہ چلے ہیں شرم سے اُس مہ کی آب ہو
  • موسم ہے نکلے شاخوں سے پتے ہرے ہرے
    پودے چمن میں پھولوں سے دیکھے بھرے بھرے
  • آج بھی شاید کوئی پھولوں کا تحفہ بھیج دے
    تتلیاں منڈلا رہی ہیں کانچ کے گلدان پر
  • جہاں پھولوں کو کھِلنا تھا وہیں کھلتے تو اچھّا تھا
    تمہی کو ہم نے چاہا تھا تمہی ملتے تو اچھّا تھا
  • دھوپ ہے اور زرد پھولوں کے شجر ہر راہ پر
    اک ضیائے زہر سب سڑکوں کو پیلا کرگئی
  • بتا پھولوں کی مسند سے اتر کر تجھ پہ کیا گزری
    میرا کیا میں تو عادی ہوگیا کانٹوں پے چلنے کا
  • بہارِ نو بھی انہیں پھر سجا نہیں سکتی
    بکھر گئی ہیں جو پھولوں کی پتیاں لوگو
  • بھیجی ہیں اس نے پھولوں میں منہ بند سیپیاں
    انکار بھی عجب ہے‘ بلاوا بھی ہے عجب
  • بیکسی پہ طنز کے پتھر بھی بھاری چیز ہیں
    ٹھیس پھولوں سے پہنچ جاتی ہے احساسات کو
  • پھولوں سے تعلق تو اب بھی ہے‘ مگر اتنا
    جب ذکرِ بہار آیا سمجھے کہ بہار آئی!

محاورات

  • ان دنوں پھولوں میں تل رہے ہیں
  • باسی پھولوں میں باس نہیں پردیسی بالم تیری آس نہیں۔ باسی گلوں میں باس نہیں دور گئے کی آس نہیں
  • پردیسی بلم تیری آس نہیں۔ باسی پھولوں میں باس نہیں
  • پھولوں میں تلنا
  • پھولوں کے بستر پر سونا
  • پھولوں کے کانٹے میں تلنا
  • کاجل ‌کی ‌کجلوٹی ‌اور ‌پھولوں ‌کا ‌سنگار
  • کاجل کی کجلوٹی اور پھولوں کا سنگھار

Related Words of "پھولوں":