پھٹ[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Phat[1] meanings and details
پھٹ[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَھٹ }
تفصیلات
١ - پھٹ پھٹ، تمانچے کی آواز؛ کسی چیز پر ہاتھ مارنے کی آواز، چابک یا کوڑے کی آواز؛ گیلے کپڑے کو پتھر یا لکڑی کے تختے پر مارنے کی آواز۔
[""]
اسم
اسم صوت
پھٹ[1] کے معنی
١ - پھٹ پھٹ، تمانچے کی آواز؛ کسی چیز پر ہاتھ مارنے کی آواز، چابک یا کوڑے کی آواز؛ گیلے کپڑے کو پتھر یا لکڑی کے تختے پر مارنے کی آواز۔
پھٹ[1] کے جملے اور مرکبات
پھٹ سے