پھٹکاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word phatkaari meanings and details

پھٹکاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پھِٹ + کا + ری }

تفصیلات

١ - سلفیٹ آف المونیم اور سلفیٹ آف پوٹاش کا مرکب جو سفید ہوتا ہے اور اپنی میں گھل جاتا ہے مزہ کسیلا اور کسی قدر مٹھاس لیے ہوئے یہ مٹی سے نکالی جاتی ہے (مٹی کو لا کر اتھلے حوض میں بچھا کر اوپر سے پانی ڈال دیتے ہیں) فارسی میں شب یمانی اور عربی میں زاج کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پھٹکاری کے معنی

١ - سلفیٹ آف المونیم اور سلفیٹ آف پوٹاش کا مرکب جو سفید ہوتا ہے اور اپنی میں گھل جاتا ہے مزہ کسیلا اور کسی قدر مٹھاس لیے ہوئے یہ مٹی سے نکالی جاتی ہے (مٹی کو لا کر اتھلے حوض میں بچھا کر اوپر سے پانی ڈال دیتے ہیں) فارسی میں شب یمانی اور عربی میں زاج کہتے ہیں۔

پھٹکاری or phatkaari english Translation

["sulphate of alumina","alum."]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!