پھٹیچر کے معنی

پھٹیچر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَھٹی + چَر }

تفصیلات

iغالباً سنسکرت سے ماخوذ اسم |پھٹ| سے مشتق ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩٠٧ء کو "سفید خون" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["سپٹ "," پَھٹِیچَر"]

اسم

صفت ذاتی

پھٹیچر کے معنی

١ - گھٹیا، ردی، پست، کم مرتبہ۔

"یہ ایک پھٹیچر ناٹک میں منشی رہ چُکا ہے" (١٩٠٧ء، سفید خون، ٦١)