پھڑپھڑانا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pharpharana meanings and details

پھڑپھڑانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَھڑ + پَھڑا + نا }

تفصیلات

iاسم صوت|پھڑپھڑ| کے ساتھ |ا| بڑھا کر اردو علامتِ مصدر |نا| ملنے سے |پھڑپھڑانا| بنا۔ اردو میں بطور مصدر استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "پھول بن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آزاد ہونے یا چھڑانے کی کوشش کرنا","بندوقوں وغیرہ کا آواز دینا","بے چین ہونا","بے قرار ہونا","پروں کو پھٹپھٹانا یا زور سے ہلانا","پروں کو جھڑجھڑانا","پروں کو مارنا","مضطرب ہونا"]

پَھڑْپَھڑ پَھڑْپَھڑانا

اسم

فعل لازم, فعل متعدی

پھڑپھڑانا کے معنی

["١ - پھڑپھڑ کرنا، (بازووں کو) پھٹ پھٹانا۔","٢ - (ہوا سے) ہلنا، حرکت کرنا۔","٣ - تڑپنا، ہاتھ پانو ہلانا۔","٤ - بے قرار ہونا، بے چین ہونا۔","٥ - عالمِ نزع میں ہونا۔"]

["\"رشتے میں باز نے پھڑپھڑانا اور مجھے پروں سے مارنا شروع کیا۔\" (١٩٢٥ء، حکایات لطیفہ، ١١٠:١)","\"ممدا پھڑپھڑاتے پردے اتار رہا تھا اور ڈراینگ روم کی بخاری میں آگ بھر رہا تھا۔\" (١٩٤٦ء، آگ، ١٩٥)","\"قریب تھا کہ غم کے مارے پھڑپھڑا کے دم نکل جائے۔\" (١٩٥٤ء، اپنی موج میں، ١٧)","\"پہلے بھی کبھی مامتا پھڑپھڑائی تھی۔\" (١٩٢٥ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١، ٩:١١)","\"اس کی روح اپنے خول میں سر پیٹنے اور پھڑپھڑانے لگی۔\" (١٩١٢ء، سی پارۂ دل، ١٢٦:١)"]

["١ - ہلانا، ہوا میں حرکت دینا۔"]

["\"بڑے زور سے پھڑپھڑا کر چادر جھاڑی۔\" (١٩٧٣ء، اوراق، سرگودھا، مارچ، اپریل، ٣٩٠)"]

پھڑپھڑانا or pharpharana english Translation

a bodicea bosom frienda confidanta consorta spousean intimate friendany one who is admitted into the woman|s apartments or into a scared placeconfidentialgussetsintimateto be agitatedto flutterto long forto move with convulsive motionTo shaketo struggleto twinkleto welter in blood

محاورات

  • کان نہ پھڑکانا۔ پھڑپھڑانا۔ کھڑکھڑانا یا ہلانا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!