پھیکا شلجم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word پھیکا شلجم meanings and details

پھیکا شلجم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پھی + کا + شَل + جَم }

تفصیلات

١ - (مجازاً) شلجم کا سا رنگ جو چہرے کے حسن کو کم کر دے اس لیے کہ بہت زیادہ سفیدی صحت مندی کی علامت ہیں خون کی سرخی اور گرمی سے چہرہ خوبصورت ہوتا ہے، غیر ملیح، حسن بے نمک۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پھیکا شلجم کے معنی

١ - (مجازاً) شلجم کا سا رنگ جو چہرے کے حسن کو کم کر دے اس لیے کہ بہت زیادہ سفیدی صحت مندی کی علامت ہیں خون کی سرخی اور گرمی سے چہرہ خوبصورت ہوتا ہے، غیر ملیح، حسن بے نمک۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!