پہاڑو کے معنی

پہاڑو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَہا + ڑُو }

تفصیلات

١ - دہلی میں پایا جانے والا آبی پھن کا ایک سانپ ہے اس کی دو قسمیں ہیں ایک سنہری ایک زرد، سنہری کا سر کالا جسم پر چتیاں کالی کالی مسور کے دانے سے کچھ چھوٹی بڑی اور زرد کا سر کالا ہونٹ سرخ اور چٹیاں چھوٹی چھوٹی یہ دونوں ڈھائی گز کے لمبے اور ڈیڑھ انچ کے موٹے ہوتے ہیں مگر زہر نہیں رکھتے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "پہاڑو":