پہردن کے معنی

پہردن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَہَر + دِن }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |پہر| کے ساتھ سنسکرت ہی سے ماخوذ اسم ظرف زماں دن ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٠ء کو "الف لیلہ و لیلہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

پہردن کے معنی

١ - دن کے پہلے یا پچھلے تین گھنٹے، دن کا پہلا یا پچھلا پہر۔

"جب ایک پہر دن گزر چکا تو وہ کیا دیکھتے ہیں کہ سمندر میں تلاطم اٹھا۔" (١٩٤٠ء، الف لیلہ و لیلہ، ٦:١)