پہلا پانی کے معنی

پہلا پانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَہ (فتحہ پ مجہول) + لا + پا + نی }

تفصیلات

iہندی میں صفت |پہلا| کے ساتھ ہندی اسم جامد |پانی| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٣٨ء کو |سریلی بارش" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

پہلا پانی کے معنی

١ - برسات کے موسم کی پہلی بارش جو زمین میں جلد جذب ہو جاتی ہے۔

 پہلے ہی وار میں ریتی پہ لہو یوں برسا جیسے آئی ہوئی برسات کا پہلا پانی (١٩٣٨ء، سریلی بانسری، ١٨٠)