پہلا ہاف کے معنی
پہلا ہاف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَہ (فتحہ پ مجہول) + لا + ہاف }
تفصیلات
iہندی سے ماخوذ صفت|پہلا| کے ساتھ انگریزی سے ماخوذ اسم |Half| کے عربی رسم الخط میں بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو "روزنامہ |جنگ| کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )
پہلا ہاف کے معنی
١ - کھیل کے مقررہ وقت کا نصفِ اول۔
"کھیل کے پہلے ہاف میں لیفٹ ہاف غفور نے - ایک پینلٹی سٹروک ضائع کیا۔" (١٩٦٦ء، روزنامہ |جنگ| کراچی، ٣٠ | ٧:١٨١)
پہلا ہاف english meaning
["first half"]