پہلو دیوار کے معنی
پہلو دیوار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَہ (فتحہ پ مجہول) + لُو + دی + وار }
تفصیلات
١ - (فن تعمیر) بند بنانے میں بھرائی کے جوڑ کی ایک وضع جو پانی کو آمد کے لیے اور خارج کرنے کے لیے سب سے عمدہ قائد ثابت ہوتی ہوے اور درو نہ دیوار وضع کے جوڑ سے نسبتاً گراں ہوتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ