پہلی نظر کے معنی
پہلی نظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَہ (فتحہ پ مجہول) + لی + نَظَر }
تفصیلات
iہندی سے ماخوذ صفت |پہلا| کی تانیث |پہلی| کے ساتھ عربی اسم مجرد |نظر| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٧ء کو "پت جھڑ کی آواز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
پہلی نظر کے معنی
١ - سرسری طور پر دیکھنے کا عمل۔
"وہ اتنی مختصر سی تھیں - اور پہلی نظر میں بڑی مشکل سے نظر آتی تھیں۔" رجوع کریں: (١٩٦٧ء، پت جھڑ کی آواز، ٨٤)