پہلے سے کے معنی

پہلے سے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَہ (فتحہ پ مجہول) + لے + سے }

تفصیلات

١ - ابتدا سے، شروع سے (کسی ضروریات یا نقصان کا پہلے سے اندازہ کرنے کی حالت)۔, m["پیشتر سے"]

اسم

متعلق فعل

پہلے سے کے معنی

١ - ابتدا سے، شروع سے (کسی ضروریات یا نقصان کا پہلے سے اندازہ کرنے کی حالت)۔

شاعری

  • اس کے یوں ترکِ محبت کا سبب ہوگا کوئی
    جی نہیں یہ مانتا‘ وہ بے وفا پہلے سے تھا
  • لے چلے ہو مجھے اُس بزم میں یارو لیکن
    کچھ مرا حال بھی پہلے سے سنا رکھا ہے؟
  • دبایا مجھ کو آخر گرکے دیوار محبت نے
    دکھائی دیتے تھے اس کے برے آثار پہلے سے
  • وہ تھیں گرچہ پہلے سے آفت کی پڑیا
    پر اب تو یہ حسن اور کچھ رنگ لایا
  • زباں سے بات نکلی اور پرائی ہوگئی ، سچ ہے
    عبث ، اشعار کو کرتے ہیں ہم تشہیر پہلے سے
  • کوب تھا پہلے سے ہوتے جو ہم اپنے بد خواہ
    کہ بھلا چاہتے ہیں اور برا ہوتا ہے
  • پہلے سے اسے بھیج دے جو تجکو ملا ہے
    اس گھر کا چراغ آل محمد کی ولا ہے
  • نہ ہم تن پروعری کتے نہ تم دل پروری کرتے
    سمجھ لیتے جو بے بنیاد یہ تعمیر پہلے سے
  • کہنا تھا پہلے سے گویا خشک ہوکر ماں کا دودھ
    دل ہٹا لو اب خدارا اصغرِ بے شیر سے
  • کثرت افواج بھی پہلے سے دہ چند ہوئی
    جو نکل جانے کی تھی راہ وہ سب بند ہوئی

محاورات

  • پہلے سے چھٹی کے دھان کوٹنا