پہیلا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word paheela meanings and details

پہیلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَہے + لا }

تفصیلات

١ - اس جملے یا کلام کو کہتے ہیں جو ذومعنین ہو یا اس کے معنی کو الفاظ کی اوٹ میں قصداً اس غرض سے مخفی رکھا گیا ہو کہ مخاطب کی سوجھ بوجھ آسانی سے نہ پا سکے اس کی صورت استفہامیہ بھی ہو سکتی ہے، چیستان، معمہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پہیلا کے معنی

١ - اس جملے یا کلام کو کہتے ہیں جو ذومعنین ہو یا اس کے معنی کو الفاظ کی اوٹ میں قصداً اس غرض سے مخفی رکھا گیا ہو کہ مخاطب کی سوجھ بوجھ آسانی سے نہ پا سکے اس کی صورت استفہامیہ بھی ہو سکتی ہے، چیستان، معمہ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!