پی ایچ ڈی کے معنی
پی ایچ ڈی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پی + ایچ (ی مجہول) + ڈی }
تفصیلات
iانگریزی میں مرکب |Philosophiac Doctor| کا مخفف |Ph.d| اپنے اصل معنی کے ساتھ اردو میں عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٤ء کو "زبان کا مطالعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
پی ایچ ڈی کے معنی
١ - اصطلاحاً ایک اعلٰی تعلیمی ڈگری، ڈاکٹر آف فلاسفی (فلاسفی بمعنی کسی بھی مضمون کی تحقیقِ اعلٰی)،(|Philosofiac Doctor| کا مخفف) جو کسی بھی مضمون میں ہو سکتی ہے۔
"١٨٦٤ء میں بون یونی ورسٹی سے فلسفہ میں پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری لی" (١٩٦٤ء، زبان کا مطالعہ، ٢٥٩)