پی ٹی کے معنی

پی ٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پی + ٹی }

تفصیلات

iانگریزی میں مرکب |Physical Training| کا مخفف |P.T| اپنے اصل معنی کے ساتھ اردو میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "روزنامہ، جنگ، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

پی ٹی کے معنی

١ - جسمانی تربیت، ورزش، (انگریزی: فزیکل ٹریننگ کا مخفف)۔

"بعد ازاں اعلٰی پیمانے پر پی۔ٹی اور جمناسٹک کا مظاہرہ ہو گا" (١٩٦٩ء روزنامہ، جنگ، کراچی، ٢٤ دسمبر، ٢)

Related Words of "پی ٹی":