پیازی کے معنی

پیازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِیا + زی }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم |پیاز| کے ساتھ لاحقۂ نسبت |ی| ملنے سے |پیازی| بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو"کلیاتِ ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(اسم مذکر) ایک قسم کا نہایت قیمتی اور خوش رنگ لعل","ایک قسم کا لعل","پیاز کے رنگ کا","نہایت ہلکے گلابی رنگ کا","ہلکا سرخ"]

پیاز پِیازی

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد ), صفت نسبتی

پیازی کے معنی

["١ - [ مذکر ] ایک قسم کا لعل جو نہایت خوش رنگ اور قیمتی ہوتا ہے۔","٢ - [ سپہ گری-مونث ] چھوٹی سیدھی چُھری۔ (اصطلاحاتِ پیشہ وراں، 45:8)","٣ - گرز کی ایک قسم۔(آئین اکبری (ترجمہ)،1، 199:1)","٤ - ایک قسم کی جڑی بوٹی جو گندم وغیرہ کی فصل کے لیے نقصان دہ ہے۔"]

["\"اس کی کئی قسمیں ہیں سرخ اور سبز بھی مثل زمرد کے ہوتا ہے - پیازی سب سے بہتر ہے۔\" (١٨٥٤ء، ترجمہ مجمع الفنون، ٤٨)","\"جب پیازی اچھی طرح اُگ آئے، اسے ہل چلا کر دبا دینے کے بعد گندم کاشت کریں۔\" (١٩٦٧ء، راہِ عمل، ١١٣)"]

["١ - وہ چیز جو پیاز کا رنگ رکھتی ہو، ہلکا سرخ یا ہلکا گلابی رنگ۔"]

["\"شاید ریشمین پیازی رنگ کی ساری تھی۔\" (١٩٣٨ء، بحرِتبسم، ٨٤)"]

پیازی کے مترادف

گلابی

شربتی, گلابی

پیازی english meaning

resembling an onion

Related Words of "پیازی":