پیالہ نما کے معنی
پیالہ نما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِیا + لَہ + نُما }
تفصیلات
iفارسی میں اسم |پیالہ| کے ساتھ |نمودن| مصدر سے فعل امر |نما| بطور لاحقۂ صفت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٤٨ء کو "اصول فن قبالت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت نسبتی
پیالہ نما کے معنی
١ - پیالے کی شکل کا، پھولا ہوا، اونچی ڈھیری جیسا، ابھرا ہوا۔
"پیالہ نما شگاف کی وجہ سے لکڑی کی ناکارگی اس عیب کی مقدار اور لکڑی کی غرض استعمال پر موقوف ہے۔" (١٩٠٧ء، مصرفِ جنگلات، ٨٨)