پیام بر کے معنی
پیام بر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَیام + بَر }
تفصیلات
iفارسی میں اسم مجرد |پیام| کے ساتھ |بُردن| مصدر سے فعل امر |بر| بطور لاحقۂ صفت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت اور گاہے اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩٠ء کو "دیوانِ قائم (قلمی نسخہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پیام بر کے معنی
["١ - کسی کی بات، قول، تحریر یا حکم کو دوسرے تک پہنچانے والا، نامۂ بر۔"]
[" ہے بہت طول مدعا افسوس ساری دنیا پیام بر نہ ہوئی (١٨٧٨ء، گلزارِ داغ، ٢٣٦)"]
["١ - قاصد، ایلچی، سفیر۔"]
[" معاملہ ہے دل کا اِسے کہے گا وہ کیا پیام بَر کے ساتھ ہمیں جانا تھا (١٧٩٠ء، دیوانِ قائم (قلمی نسخہ)، ٢٦)"]
پیام بر کے مترادف
پیامی, قاصد
پیام بر english meaning
["messenger","apostle","prophet"]