پیب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word peeb meanings and details

پیب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِیب }

تفصیلات

١ - (طب)جاندار کے جسم میں سفید جسیمے بہت بڑی تعداد میں ہلاک ہو جاتے ہیں ان کے ٹوٹنے پھوٹنے میں جو مادہ بنتا ہے اسے پیب کہتے ہیں یہ سفید زردی مائل کبھی کبھی سیاہ عموماً رقیق کسی بھی پھوڑے پھنسی زخم سے خارج ہوتا ہے، مادہ، مواد، ریم، راد، رطوبت۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پیب کے معنی

١ - (طب)جاندار کے جسم میں سفید جسیمے بہت بڑی تعداد میں ہلاک ہو جاتے ہیں ان کے ٹوٹنے پھوٹنے میں جو مادہ بنتا ہے اسے پیب کہتے ہیں یہ سفید زردی مائل کبھی کبھی سیاہ عموماً رقیق کسی بھی پھوڑے پھنسی زخم سے خارج ہوتا ہے، مادہ، مواد، ریم، راد، رطوبت۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!