پیر تسمہ پا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pir-tasma-pa meanings and details
پیر تسمہ پا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پی + رے + تَس + مَہ + پا }
تفصیلات
١ - (مجازًا) وہ بوڑھا جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو، مستقل عذاب، داستانوں میں وہ بوڑھا جو کسی کے کندھوں پر بیٹھ کے اپنی ٹانگوں سے اس کی گردن کو ایسی گرفت میں لیتا ہے کہ چھڑا نہ سکے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
پیر تسمہ پا کے معنی