پیر[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word peer[2] meanings and details
پیر[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِیْر }{ پَیْر }
تفصیلات
iفارسی زبان میں مستعمل، |دوشنبہ| کو متبرک سمجھتے ہوئے |پیر| کی مناسبت سے |پیر| کہنا شروع کر دیا۔ ١٦٩٥ء میں "دیپک پتنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, iسنسکرت میں |پدیر| مستعمل ہے جبکہ اردو میں |پیر| استعمال ہوتا ہے۔١٨٦٠ء تفسیرِ قرآن العظیم میں استعمال ہوا۔
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : پَیْروں[پَے (ی لین) + روں (و مجہول)]
پیر[2] کے معنی
پادری سے وہ ملے پہلے تو کیا شیخ کو عذر دیکھیے پیر کا نمبر تو ہے اتوار کے بعد (کلیات، اکبر، ٢٢٧:٣)
"شاہ صاحب مصلے پر بیٹھے وظیفہ پڑھا کرتے ہیں اور میں ان کے پیروں کا خون پیا کرتا ہوں"۔١٩١٢ء، سی پارہ دل، حسن نظامی، ٥٦:١
"ابا یہ تو ایک جوتی چوبچے میں پھینک آیا، لیجیے اب وہ ایک پیر رہ گیا ہے"۔١٩٠٧ء، مخزن، ١٤، ٣٥:١
پیر[2] or peer[2] english Translation
Mondaythe foot; foot-step; foot-print