پیرا میٹر کے معنی

پیرا میٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَے (ی لین) + را + می + ٹَر }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٣٣ء کو "ستہ شمسیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Parameter "," پَیرامِیٹَر"]

اسم

اسم آلہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : پَیرامِیٹَرْز[پَے (ی لین) + را + می + ٹَرْز]

پیرا میٹر کے معنی

١ - [ ریاضی ] آتش پیما (اس آلے سے منجمد چیزوں بالخصوص معدنیات کے اس بڑھاؤ کی پیمائش ہوتی ہے جو بہ سبب گرمی کے ہو)، مقیاس الخروج۔

"نصب شدہ پیرا میڑ وسیح تر اور مستحکم کیے جائیں گے" (١٩٦٥ء، دوسرا پنجسالہ منصوبہ، ٣٤٤)

پیرا میٹر english meaning

["parameter"]