پیراکی[3] کے معنی
پیراکی[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَے (ی لین) + را + کی }
تفصیلات
١ - ایک قسم کی مِٹھائی جو سموسے نما ہوتی ہے لیکن اس کے اندر ماوے (کھویا) میں خشک میوہ ملا کر بناتے ہیں تلنے کے بعد شکر کے قوام میں ڈبو کر لیتے ہیں، قوامی سموسے، گوجھیا، گجھیا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ