پیرایہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pairaaya meanings and details

پیرایہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَے (ی لین) + را + یَہ }

تفصیلات

iفارسی مصدر |پیراستن| سے ماخوذ |پیرایہ| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ (قلمی نسخہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(یفتح تاء فارسی) طرز"]

پیراستن پَیرایَہ

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : پَیرائے[پَے (ی لین) + را + اے]
  • جمع : پَیرائے[پَے (ی لین) + را + اے]

پیرایہ کے معنی

١ - طرز، روش، ڈھنگ، انداز۔

"میں نے بات کا پیرایہ بدل دیا۔" (١٩٣١ء، رسوا، خونی راز، ١٣٦)

٢ - آرائش، زینت، زیور، لباس۔

"شاہ بیگ عنفوان جوانی سے پیرایہ علم و ادب سے آراستہ تھا۔" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٢٢:٤)

پیرایہ کے مترادف

روش

آرائش, آرایش, اسلوب, انداز, پوشاک, روش, زیبائش, زینت, زیور, طرز, طریق, طریقہ, لباس, ڈھنگ

پیرایہ or pairaaya english Translation

ornament; decoration Manner; stylebehaviourdignifiedmannermanner ; stylestatelystyle

شاعری

  • وفا دامن کش پیرایہ ہستی ہے اے غالب
    کہ پھر نزہت گہ غربت سے تاحد وطن لائی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!