پیرو کار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pairav-kaar meanings and details

پیرو کار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَے (ی لین) + رَو (ولین) + کار }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ صفت |پیرو| کے ساتھ فارسی مصدر |کردن| سے حاصل مصدر |کار| بطور لاحقہ فاعلی ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٢ء کو "میڈیکل جیورس پروڈنس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

پیرو کار کے معنی

١ - کسی کی جانب سے اس کے کسی معاملے کی نگرانی اور کوشش کرنے والا، نگرانی یا دوڑ دھوپ کرنے والا، کسی معاملے یا مقدمے میں مدعی یا مدعا علیہ کے معاملات کا نگراں۔

"جس طرح پیروکار منجانب سرکار مقرر ہوتے ہیں اوسی طرح پیروکار منجانب مدعا علیہ بھی سرکاری طور پر مقرر ہوا کریں" (١٨٩٢ء، میڈیکل جورس پروڈنس،٤)

پیرو کار or pairav-kaar english Translation

["follower","pleader; litigant|s agent in law-suit"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!