پیش رفت کے معنی
پیش رفت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پیش (ی مجہول) + رَفْت }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ متعلق فعل |پیش| کے ساتھ |رفتن| مصدر سے صیغہ ماضی مطلق واحد غائب |رفت| ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٢٤ء کو "سیر عشرت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جانا ہونا کے ساتھ"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر، مؤنث - واحد ), صفت ذاتی
پیش رفت کے معنی
["١ - [ اسم مذکر ] قابو، بس، چارۂ کار۔","٢ - [ اسم مؤنث ] آگے بڑھنا، ترقی کرنا۔"]
["\"اس جوان نے دیکھا سوائے راستی کے اب تو پیش رفت نہیں\" (١٨٢٤ء، سیر عشرت، ٣١)","\"کبھی ایسا ہوتا ہے کہ قانون میں ایک ایسی ترقی یا پیش رفت جو تنہا اپنی جگہ بڑی مناسب پسندیدہ ہو . بالکل ہی نہیں ہوتی ہے۔\" (١٩٦٩ء، سیربین، اکتوبر، ٣٣)"]
["١ - کارگر، موث، نتیجہ خیز۔ (نوراللغات؛ پلیٹس)۔"]
پیش رفت english meaning
efficientImpressiveit is pastwent
شاعری
- زاہد ہمارے سامنے کیا پیش رفت ہو
یہ باتیں کر‘ ربا کی کسی خود فروش سے
محاورات
- تدبیر پیش رفت نہ ہونا