پیش قدمی کے معنی
پیش قدمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پیش (ی مجہول) + قَدَمی }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ متعلق فعل |پیش| کے ساتھ عربی اسم |قدم| سے اسم کیفیت |قدمی| (لاحقہ کیفیت |ی| ملانے سے) ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٨٢ء "دیوانِ میر حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ہونا کے ساتھ"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
پیش قدمی کے معنی
"اس کے آنے کا راستہ دیکھے بغیر خود پیش قدمی کر کے حملہ کر دیا" (١٩٢٧ء، تاریخ یونان قدیم، ٦٣٠)
"جہاں عصبیت حدِ کمال کو پہنچی پیش قدمی بھی رُک جاتی ہے" (١٩٠٤ء، مقدمہ ابن خلدون، ترجمہ ، ١٥:٢)
پیش قدمی کے مترادف
حملہ
آغاز, برتری, بہادری, پہل, جرأت, چڑھائی, حملہ, دلاوری, دلیری, دھاوا, سبقت, فضیلت, فوقیت, کرنا, یلغار, یورش
پیش قدمی english meaning
stepping before or forwardsadvancingadvance; outstripping; anticipation; activityalertness; aggression; leadershipcommandaccording toactivity leadershipAlacrityalertnessalikeconformablecorrespondingequalinvasionlikesuitable