پیش منظر کے معنی
پیش منظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پیش (ی مجہول) + مَن + ظَر }
تفصیلات
١ - کسی بھی تصویر یا حالت واقعہ کی وہ کیفیت جو اصل وقوع سے پیشتر نظر آئے یا معلوم ہو، تصویر کا وہ حصہ جو دیکھنے والے کو سب سے پہلے نظر آئے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ