پیش پیش کے معنی
پیش پیش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پیش (ی مجہول) + پیش (ی مجہول) }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ متعلقِ فعل |پیش| کی اردو روایت کے تحت تکرار سے |پیش پیش| مرکبِ تکراری بنا۔ بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "احولِ الانبیاء" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
پیش پیش کے معنی
١ - آگے آگے۔
"وہ باوجود اس پیشے کی مصرو فیات کے ہمیشہ قومی کاموں میں پیش پیش رہے" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٩٤)