پیش چادر کے معنی

پیش چادر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پیش (ی مجہول) + چا + دَر }

تفصیلات

١ - (تعمیرات) پیش چادر (Apron)؛ سیسے کی چاد کا ایک ٹکڑا ہوتا ہے جس کا بالائی سرا ساند میں موڑ کر بٹھا دیا جاتا ہے اور بقیہ حصہ موڑ کر پن آڑ یا پرنالے کے عمودی جزو پر لٹکتا ہوا چھوڑ دیا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ