پیلی ہڑ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word peeli har meanings and details

پیلی ہڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پی + لی + ہَڑ }

تفصیلات

١ - (طب) ہڑ کا پھل بڑھ کر پک کر زردی مائل ہو جاتا ہے تو اسے چینی ہڑ اور جب اس سے بھی زیادہ بڑھ اور پک جائے تو پیلی ہڑ کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پیلی ہڑ کے معنی

١ - (طب) ہڑ کا پھل بڑھ کر پک کر زردی مائل ہو جاتا ہے تو اسے چینی ہڑ اور جب اس سے بھی زیادہ بڑھ اور پک جائے تو پیلی ہڑ کہتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!