پیمان الست کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Paiman-e-Alast meanings and details

پیمان الست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَے (ی لین) + ما + نے + اَلَسْت }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم |پیمان| بطور مضاف الیہ کے ساتھ کسرۂ اضافت لگا کر عربی تلمیح |الست (کیا میں نہیں ہوں)| بطور مضاف ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٥١ء کو "کلیاتِ مومن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

پیمان الست کے معنی

١ - وہ عہد جو روزِ اول خدا نے تمام ارواح کو جمع کر کے لیا تھا اور سوال کیا تھا کہ الست بربکم (کیا میں تمھارا پروردگار نہیں ہوں?) اور تمام روحوں نے جواب دیا کہ قالوبلٰی (کہا ہاں)۔

 توڑنا مومن نے پیمانے الست ہیں مسلم عاشقی کے فن میں ہم (١٨٥١ء، مومن، کلیات، ١١٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!