پیمیکن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pemmican meanings and details

پیمیکن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَے (ی لین) + می + کَن }

تفصیلات

١ - ایک قسم کا محفوظ گوشت جسے سفر میں ساتھ لے جانا سہل ہوتا ہے خاص طور پر شمالی امریکہ کے انڈین باشندے اس گوشت کا قیمہ بنا کر اور مصالحے ملا کر پھگھلی ہوئی چکنائی ملا کر تیار کرتے ہیں اور شمالی سرد منطقے میں سفر کے لیے ساتھ رکھتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پیمیکن کے معنی

١ - ایک قسم کا محفوظ گوشت جسے سفر میں ساتھ لے جانا سہل ہوتا ہے خاص طور پر شمالی امریکہ کے انڈین باشندے اس گوشت کا قیمہ بنا کر اور مصالحے ملا کر پھگھلی ہوئی چکنائی ملا کر تیار کرتے ہیں اور شمالی سرد منطقے میں سفر کے لیے ساتھ رکھتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!