پینجنی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word painjanī meanings and details
پینجنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک لکڑی جو گاڑی کے دھرے کو سہارا دیتی ہے","گاڑی کی وہ قوس نما لکڑی جو پیّے کی روک ہوتی ہے اور اس کے سبب پیّا دُھیر سے باہر نہیں نکلنے پاتا","گاڑی کی وہ قوس نما لکڑی جو پیّے کی روک ہوتی ہے اور اس کے سبب سے پیّا دُھری سے باہر نہیں نکلنے پاتا","کبوتروں کے پاؤں میں ڈالنے کی بجتی ہوئی مجوف پتلی کڑی"]
پینجنی or painjanī english Translation
["an ornament with little bells fastened round the feet of pigeons and children","strip with tiny bells for pigeon|s feet","support for axeltree"]