پیندنی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word peendni meanings and details

پیندنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پینْد (ی مجہول، ن مغنونہ) + نی }

تفصیلات

١ - (سواری) بیل گاڑی کے دھرے کو سہارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے پر باہر کے رخ لگا ہوا تختہ یا ڈنڈا جو دھرے کو بھی سہارتا ہے اور گاڑی پر پڑنے کے لیے پائدان کا بھی کام دیتا ہے، ٹکانی، پینجنی، ٹھوکر، ہانک۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پیندنی کے معنی

١ - (سواری) بیل گاڑی کے دھرے کو سہارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے پر باہر کے رخ لگا ہوا تختہ یا ڈنڈا جو دھرے کو بھی سہارتا ہے اور گاڑی پر پڑنے کے لیے پائدان کا بھی کام دیتا ہے، ٹکانی، پینجنی، ٹھوکر، ہانک۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!