پینلٹی اسٹروک کے معنی

پینلٹی اسٹروک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَے (ی لین) + نَل + ٹی + اِسْٹ + روک (و مجہول) }

تفصیلات

١ - (ہاکی) اگر کوئی کھلاڑی اپنی ڈی کے اندر قصداً کوئی فا*ل کرے یا کوئی ایسا فا*ل کرے جس کے باعث گول نہ ہو سکے تو بطور سزا یہ اقدام کیا جاتا ہے اس صورت میں مخالف ٹیم کا ایک کھلاڑی گول لائن سے مقررہ فاصلے سے گیند کو گول کی طرف پھینکتا ہے جبکہ اسے روکنے والا صرف گول کیپر ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ