پیوٹن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word piyutan meanings and details

پیوٹن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَیو (و مجہول) + ٹَن }

تفصیلات

١ - بطور دوا استعمال ہونے والی روئیدگی اس کا بعض پیڑ زمین پر پھیل جاتا ہے اور بعض ہاتھ دو ہواتھ اونچا ہو جاتا ہے ساق چھنگلیاں سے زیادہ موٹی نہیں ہوتی جڑ کمزور پتے چوڑے اور لمبے پھول بہت ننھے ہلکے زرد پھل بڑے بیر کے برابر اور سبز رنگ طبیعت سرد و خشک، چرپوٹا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پیوٹن کے معنی

١ - بطور دوا استعمال ہونے والی روئیدگی اس کا بعض پیڑ زمین پر پھیل جاتا ہے اور بعض ہاتھ دو ہواتھ اونچا ہو جاتا ہے ساق چھنگلیاں سے زیادہ موٹی نہیں ہوتی جڑ کمزور پتے چوڑے اور لمبے پھول بہت ننھے ہلکے زرد پھل بڑے بیر کے برابر اور سبز رنگ طبیعت سرد و خشک، چرپوٹا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!