پیوگی کے معنی
پیوگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِیو (وائے مجہول) + گی }
تفصیلات
١ - (جراحی) کنٹھ کے اندر لگے ہوئے شلیہ (پتھر، کنکر) معلوم کرنے کے واسطے 10 انگل لمبا اور پانچ پانچ انگل پر دھی والی ناڑی اوزار پیوگی ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم آلہ