پیٹ پرست کے معنی
پیٹ پرست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پیٹ (ی مجہول) + پَرَسْت }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |پیٹ| کے ساتھ فارسی مصدر |پرستیدن| سے فعل امر |پرست| بطور لاحقۂ فاعلی ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے "شبدساگر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پیٹ پرست کے معنی
١ - پیٹ کی فکر میں دبلا رہنے والا۔ (شبد ساگر)۔